مودی میرا دوست ہے،پاک بھارت جنگ میں نے رکوائی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کہا ہے کہ انھوں نے میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کرائی، امریکی صدر نے جنگ بندی کے عمل کو سراہا ہے.
ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا سے ملاقات کے بعد…