براؤزنگ زمرہ

قومی

سپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے، شیخ رشید

فوٹو: فائل راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے، شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں اس کی مذمت کی ہے۔ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ پر…

ایم کیو ایم حسب سابق اسی تنخواہ پر راضی، استعفوں کے دھمکی کے بعد بغلگیر

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں تین وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ سطحی حکومتی وفد سے اسلام آباد میں ملاقات کے بعد ایم کیو کی تسلی ہو گئی. ایم کیو ایم حسب سابق اسی تنخواہ پر راضی، استعفوں کے دھمکی کے…

مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا، مارنے کیلئے لپکے

فوٹو : فائل اسلام آباد : مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا، مارنے کیلئے لپکے تو ارکان اسمبلی نے بیچ بچاو کرادیا، یہ لڑائی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہوئی۔ قومی کا اجلاس بدھ کو اسپیکر راجہ پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا، اس…

ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک 2 سپاہی شہید

فوٹو : فائل راولپنڈی: ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک 2 سپاہی شہید، سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا. آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اپریل 2023 کو خیبر کے ضلع تیراہ میں سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے…

وزیراعظم اور الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم اور الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی، یہ درخواست شہری ظہور فیصل نے دائر کی ہے. شہری کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، شہباز شریف، سکندر سلطان راجہ، صدر عارف علوی،…

ٹھٹھہ میں پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل کراچی: ٹھٹھہ میں پکنگ منانے جانے والوں کی گاڑی کو حادثہ،9 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کراچی سے کینجھر جھیل عید کے بعد پکنک منانے گئے تھے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ٹھھٹہ میں ٹرک اورسیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا،حادثہ میں جاں…

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا،بینچ کے سامنے آج 12 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے گئے تھے. چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ اچانک ڈی لسٹ کیا گیا ہے اوربینچ کے سامنے سماعت…

میمو گیٹ سکینڈل کے اہم کردار حسین حقانی کا عمران خان کو قانونی نوٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد: میمو گیٹ سکینڈل کے اہم کردار حسین حقانی کا عمران خان کو قانونی نوٹس، لیگل نوٹس امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے امریکی وکیل کے ذریعے بھجوایا ہے۔ سپریم کورٹ کو 4 روز میں واپس آنے کی یقین دہانی کروا کر…

تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں، کسی ایک نظریہ کے ساتھ نہیں، ترجمان پاک فوج

فوٹو: فائل راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں، کسی ایک نظریہ کے ساتھ نہیں، ترجمان پاک فوج نے کہا ہر شخص اپنی رائے اور تجزیے کا حق رکھتا ہے، پاکستان کی فوج قومی فوج ہے، پاک فوج کسی…

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے نہ ہم مانتے ہیں نہ ہی دنیا، ترجمان پاک فوج

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے افواجِ پاکستان پُر عزَم ہیں کہ عوام کے تعاون سے ہم ہر چیلنج پر قابو پا لیں گے، ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے وطن عزیز کو مستحکم اوردَائمی امن کا گہوارہ بنائیں…