پاک بھارت کشیدگی کے دوران آٹا مہنگا کر دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاک بھارت کشیدگی کے دوران آٹا مہنگا کر دیا گیا، فلور ملز نے یہ اضافہ کیا ہے جس کے بعد آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
فلور ملز مالکان نے کہا کہ گندم فی من 2300 روپے سے زائد میں مل رہی ہے، دو…