رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا گیا، وزیراعظم
فوٹو:فائل
اسلام آباد : شہبازشریف کا کہنا تھاکہ دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن پاک فوج نے بھارت کے اس مکروہ حملے کا جواب دے کر اس کو چاند رات بنا دیا.
قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے…