نئی نہروں کا منصوبہ صوبوں کی مفاہمت سے آگے بڑھے گا، مشترکہ مفادات کونسل
فوٹو : فائل
اسلام آباد : نئی نہروں کا منصوبہ صوبوں کی مفاہمت سے آگے بڑھے گا، مشترکہ مفادات کونسل کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، منصوبہ ختم کرنے کے الفاظ اعلامیہ میں شامل نہیں ہیں.
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل…