چاندنظر نہیں آیا،عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد:یکم ذو الحج29مئی ہوگی، چاندنظر نہیں آیا،عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا ہے۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت مرکزی اجلاس کوہسار بلڈنگ میں ہوا…