ایران، شام اور عراق جانے والے 40 ہزار زائرین غائب، ڈیٹا بھی دستیاب نہیں، وزیر مذہبی امور
					فوٹو : فائل
اسلام آباد : ایران، شام اور عراق جانے والے 40 ہزار زائرین غائب، ڈیٹا بھی دستیاب نہیں، وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ 40 ہزار زائرین کہاں غائب ہوگئے، یہ معلوم نہیں ہوسکا.
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف یہ…				
						 
			