سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت، شہدا کے ورثاء سے اظہار ہمدردی
فوٹو : عرب نیوز فائل
الریاض : سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت، شہدا کے ورثاء سے اظہار ہمدردی کیا، سعودی ولی عہد ووزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے سنیچر کو ایران کےصدر ڈاکٹر مسعود بزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ…