پاکستان کو مضبوط بنانا ہے جہاں تمام ادارے بغیر دباؤ آئین کے مطابق کام کریں، فیلڈ مارشل

فوٹو : فائل راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہےکشمیر کا کوئی بھی سودا ممکن نہیں، ہم کبھی بھی کشمیر کو نہیں بھول سکتے، ہندوستان جان لے کہ پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا، فیلڈ مارشل نے یہ بھی کہا کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن…

وفاقی بجٹ، غریب کا بوجھ بجلی سستی نہیں ہوگی، امراء کیلئے گاڑیاں سستی کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی بجٹ، غریب کا بوجھ بجلی سستی نہیں ہوگی، امراء کیلئے گاڑیاں سستی کرنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے ، نیپرا کی طرف سے قائمہ کمیٹی کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی کے ٹیرف میں کوئی کمی نہیں…

حکومت بھاشا ڈیم سے سستی بجلی دینے کے وعدے سے مکر گئی،سستی نہیں بجلی مہنگی ہو گی، وزیر توانائی

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومت بھاشا ڈیم سے سستی بجلی دینے کے وعدے سے مکر گئی،سستی نہیں بجلی مہنگی ہو گی، وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر…

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ  دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور : پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ  دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی اور تین ٹی ٹوئنٹی  میچز  کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، شاداب خان کو آل راونڈ کارکردگی پر پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم…

بھارت کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

فوٹو: فائل اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی حرکات اس کے عالمی دعووں کے برعکس ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا بھارتی وزیراعظم کے…

پاکستان اوربنگلہ دیش میں پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا،وسیم جونئر آوٹ عباس کی انٹری

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: پاکستان اوربنگلہ دیش میں پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا،وسیم جونئر آوٹ عباس کی انٹری ہوگئی ہے،پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ہو گا۔ دونوں ممالک کے درمیان تین میچز قذافی…

لیبیا کے شہری عامر مہدی پر جب خدا مہربان ہوا توحج کی رکاوٹیں کیسے دورہوئیں ؟

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی : لیبیا کے شہری عامر مہدی پر جب خدا مہربان ہوا توحج کی رکاوٹیں کیسے دورہوئیں ؟اللّٰہ جسے بلانا چاہے تو ساری دنیا کی رکاوٹیں بھی راستہ نہیں روک سکتیں۔ لیبیا سے تعلق رکھنے والے امیر قذافی کا ایمان افروز اور حیران کن…

چیئرمین پی ٹی اے کے بعد ایک اور بیوروکریٹ کو قائمہ کمیٹی اجلاس سے نکال دیا گیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی اے کے بعد ایک اور بیوروکریٹ کو قائمہ کمیٹی اجلاس سے نکال دیا گیا، یہ واقعہ قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں  پیش آیا ۔ اجلاس کے دوران تلخ کلامی کے بعد سی ای او کے الیکٹرک مونس…

مقروض تاجر نے اپنے خاندان کے 6 افراد سمیت خود کشی کر لی، لاشیں گاڑی سے ملیں

فوٹو : سوشل میڈیا  بنجکلہ : مقروض تاجر نے اپنے خاندان کے 6 افراد سمیت خود کشی کر لی، لاشیں گاڑی سے ملیں، یہ واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پنجکلہ میں پیش آیا جہاں ایک خالی پلاٹ میں پارک ایک گاڑی سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی لاشیں ملی…