اسلام آباد میں بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ کی تردید
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سی ڈی اے نے اسلام آباد میں بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ کی تردید کر دی، سی ڈی اے ترجمان نے کہا ہے کہ میٹرو بسز کے کرایوں میں اضافہ سے متعلق میڈیا کی خبریں درست نہیں ہیں.
ترجمان نے کہا کہ اورنج، بلیوز گرین اور…