براؤزنگ زمرہ
Today’s Lead Story
اپوزیشن اتحاد عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک نہ ہوا
فوٹو : فوٹو
اسلام آباد : اپوزیشن اتحاد عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک نہ ہوا، تحریک انصاف نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی یا ملاقات کرانے کا مطالبہ…
عمران خان اور 9مئی کیسز کے جے آئی ٹی کے سربراہ ایس ایس پی عمران کشور مستفی
فوٹو : فائل
لاہور: پنجاب پولیس سے ایک بڑا استعفیٰ آگیا ہے اور عمران خان اور 9مئی کیسز کے جے آئی ٹی کے سربراہ ایس ایس پی عمران کشور مستفی، انھوں نے استعفیٰ دے دیا،عمران کشور کے استعفیٰ کی کاپی منظر عام پر آگئی.
ڈی آئی جی عمران کشور کے…
جعفرایکسپریس پرحملہ، 30گھنٹے گزرنےکے باوجود آپریشن جاری،250مسافراب بھی یرغمال ہیں
کلیئرنس آپریشن کے دوران 190مسافروں کو سکیورٹی فورسزنے بازیاب کروایا ہے جب کہ 30دہشتگردوں کوہلاک کردیاگیا
بولان میں ٹرین ٹنل میں کھڑی ہے، 400 مسافر یرغمال ہیں،اموات کی بھی اطلاعات
فوٹو:فائل
کوئٹہ : بلوچستان میں دہشتگردوں نے ٹرین روک کرمسافریرغمال بنالئے،فائرنگ سے ڈرائیورزخمی ہوگیا،یہ واقع آج صبح پیش آیا،ٹرین کوئٹہ سے پشاورجارہی تھی، اطلاعات کے مطابق بولان میں ٹرین ٹنل میں کھڑی ہے، 400 مسافر یرغمال ہیں،اموات کی بھی…
ڈاکٹر عافیہ کیس میں کہتے ہیں قیدیوں کا معاہدہ نہیں،بندہ پکڑ کرامریکہ کو دیدیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
فوٹو فائل
اسلام آباد : ڈاکٹر عافیہ کیس میں کہتے ہیں قیدیوں کا معاہدہ نہیں،بندہ پکڑ کرامریکہ کو دیدیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ.
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ…
یوکرینی صدر زیلنسکی ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈانٹ ڈپٹ کے باوجود امریکہ کے ساتھ معدنیات کے معاہدہ پر آمادہ
فوٹو : فائل
لندن : یوکرینی صدر زیلنسکی ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈانٹ ڈپٹ کے باوجود امریکہ کے ساتھ معدنیات کے معاہدہ پر آمادہ ہیں اورزیلنسکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے یقین ہے امریکا کے ساتھ تعلقات جاری رہیں گے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا تھا…
وزیراعظم کا 25 کروڑعوام کی بجائے صرف 40 لاکھ گھرہانوں کےلئے رمضان ریلف پیکج کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد : وزیراعظم کا 25 کروڑعوام کی بجائے صرف 40 لاکھ گھرہانوں کےلئے رمضان ریلف پیکج کا اعلان سامنے آیاہے جب کہ باقی آبادی رمضان میں حکومت کے ریلیف سے محروم رہے گی۔
رمضان المبارک میں اشیائے خورد نوش کی قیمتیں سب کےلئے…
وہ 20ارب روپیہ اشتہارات پہ لگانے والے ایک کانفرنس سے خوفزدہ ہیں، شاہد خاقان عباسی
فوٹو : سکرین شاٹ
اسلام آباد : اپوزیشن گرینڈ الائنس کا رکاوٹوں کے باوجود دوسرے دن بھی کانفرنس جاری رکھنے کا اعلان، پہلے دن دو جگہوں پہ بکنگ ہو جانے کے باوجود کانفرنس نہ ہونے دینے کے بعد اپوزیشن اتحاد اسلام آباد کے لیجنڈ ہوٹل میں کانفرنس…
ہیڈ کوچ عاقب جاوید بھارت سے شکست پر قومی ٹیم کے دفاع میں سامنے آگئے
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی: سابق فاسٹ باؤلر اور قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید بھارت سے شکست پر قومی ٹیم کے دفاع میں سامنے آگئے، انڈر 19 نہیں لا سکتے، عاقب جاوید نے کہا ہےکہ کوئی کھلاڑی ٹیم میں بغیر پرفارمنس نہیں آیا، ایسا نہیں…
سابق آرمی چیف کے نوٹیفکیشن پر سب نے سرجوڑ لئے تھے یہ توہماری حالت ہے ،جسٹس امین الدین
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باوجو کا بھی تذکرہ ہوا ،اس دوران سابق آرمی چیف کے نوٹیفکیشن پر سب نے سرجوڑ لئے تھے یہ توہماری حالت ہے ،جسٹس امین الدین کے ریمارکس…