براؤزنگ زمرہ

قومی

کم سے کم تنخواہ میں اضافہ نہ ہوا مگر مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کی تنخوائیں حیران کرگئیں

فوٹو: فائل اسلام آباد : کم سے کم تنخواہ میں اضافہ نہ ہوا مگر مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کی تنخوائیں حیران کرگئیں،خاص کرحکومتوں کے حق میں نعرے بازیاں کرنے والے نعرے لگاتے رہ گئے اور ان کے نمائندوں نے عام آدمی کو بری طرح نظر انداز…

بھارتی شہراحمد آباد میں مسافرطیارہ گرکر تباہ، سابق وزیراعلیٰ سمیت 252افراد سوارتھے

فوٹو: اسکرین گریب احمد آباد : بھارتی شہراحمد آباد میں مسافرطیارہ گرکر تباہ، سابق وزیراعلیٰ سمیت 252افراد سوارتھے، اکثریت کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو اسپتال بھی پہنچایا گیاہے، سرکاری ائیرلائن ائیر…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر آج کیوں سماعت نہ ہوسکی؟

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر آج کیوں سماعت نہ ہوسکی؟ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت نہیں ہو گی. اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

وفاقی بجٹ میں کیا کیا مہنگا ہوا؟ آن لائن کاروبار، سولر پینل سمیت متعدد ٹیکسز پھندے تیار

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی بجٹ میں کیا کیا مہنگا ہوا؟ آن لائن کاروبار، سولر پینل سمیت متعدد ٹیکسز پھندے تیار کر لئے گئے، کمپیوٹر اپنا خریدیں، بجلی اور نیٹ کے بلز خود ادا کرکے گھر بیٹھے ای کامرس کرنے پر بھی ٹیکس لگے گا. وفاقی حکومت نے…

چترال کی ٹک ٹاکر سٹار ثناء یوسف کا قاتل لڑکا گرفتار، قتل کی وجہ سامنے آگئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: چترال کی ٹک ٹاکر سٹار ثناء یوسف کا قاتل لڑکا گرفتار، قتل کی وجہ سامنے آگئی، پولیس نے گزشتہ روز قتل کی جانے والی لڑکی کے قاتل کو فیصل آباد سے گرفتار کیا جسے واپس اسلام آباد لایا جارہا ہے۔ آئی جی اسلام آبادعلی…

زلزلہ قیدیوں کو راس آگیا،جھٹکوں کے دوران کراچی جیل سے 200 قیدی فرار، ایک ہلاک 10 زخمی

فوٹو : فائل کراچی : زلزلہ قیدیوں کو راس آگیا،جھٹکوں کے دوران کراچی جیل سے 200 قیدی فرار، ایک ہلاک 10 زخمی، بھاگنے والے 80 قیدیوں کو قابو کر لیا گیا جبکہ 135 تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے. زلزلہ کے جھٹکوں کا مرکز ملیر کا علاقہ…

چترال کی 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : چترال کی 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا، یہ افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی 13 میں پیش آیا، قاتل موقع سے فرار ہو گیا. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ سنبل کی حدود…

مولانا فضل الرحمان کا شادی کے نئے قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

فوٹو : فائل پشاور : جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا شادی کے نئے قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان، مولانا کا کہنا ہے جائز نکاح کے لئے مشکلات ، زنا بالجبر کے لئے آسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ مولانا نے پشاور میں…

اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

فوٹو : فائل اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، عمر ایوب کے خلاف نااہلی کی درخواست انتخابات میں بڑے مارجن سے ان سے شکست کھانے والے مسلم لیگ ن کے امیدوار نے دائر کی ہے.…

پاک افغان تعلقات میں اہم پیش رفت، دونوں ممالک نے سفارتی تعلق اپ گریڈ کردیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاک افغان تعلقات میں اہم پیش رفت، دونوں ممالک نے سفارتی تعلق اپ گریڈ کردیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے. افغانستان کے قائم مقام وزیر…