براؤزنگ زمرہ

قومی

معصوم شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

فوٹو : اسکرین گریب  راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوچکے ہیں، بھارت کے بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہمارا دشمن اتنابزدل ہےکہ مدمقابل فوج سے لڑنے…

رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا گیا، وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد : شہبازشریف کا کہنا تھاکہ دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن پاک فوج نے بھارت کے اس مکروہ حملے کا جواب دے کر اس کو چاند رات بنا دیا. قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے…

قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کے جواب کا اختیار دیدیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والا قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس میں بھارتی جارحیت کا جائزہ لیا گیا، قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کے جواب کا اختیار دیدیا، پاکستان کی مسلح افواج کو بھارت کیخلاف جوابی…

9مئی ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ آئینی بنچ

فوٹو : فائل  اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے آرمی ایکٹ کی 2 ڈی ون اور ٹو کو بحال کردیا، سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ کی شق 59(4) کو بھی بحال کردیا۔ سپریم کورٹ…

ترکیہ کا بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد : ترکیہ کا بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان، پاکستان میں ترکیہ کے سفیر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترکیہ سفیر کی ہنگامی ملاقات کی ہے. ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران ترکیہ کے سفیر نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان کےخلاف بھارت کی جارحیت کے باعث وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے قومی…

بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے ہیں،8پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل احمد شریف نے کہا کہ بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے ہیں،8پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے جبکہ دو لاپتہ ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف چوہدری نےپریس کانفرنس میں قومی اور…

وزیراعظم شہباز شریف اور حکومتی ٹیم کو آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اور حکومتی ٹیم کو آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم، وزیر خارجہ، وزیر دفاع نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)…

پاک بھارت کشیدگی کے دوران آٹا مہنگا کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاک بھارت کشیدگی کے دوران آٹا مہنگا کر دیا گیا، فلور ملز نے یہ اضافہ کیا ہے جس کے بعد آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ فلور ملز مالکان نے کہا کہ گندم فی من 2300 روپے سے زائد میں مل رہی ہے، دو…

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف ترجوت سنگھ باوا کوہرادیا

فوٹو : سوشل میڈیا تھائی لینڈ : پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف ترجوت سنگھ باوا کوہرادیا، روایتی حریف شہیر آفریدی کے پے در پے وار کے سامنے بے بس ہو گیا. دونوں ممالک کے درمیان تھائی لینڈ میں ہونیوالے پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں…