براؤزنگ زمرہ

قومی

نہروں کے مسلہ کو بات چیت سے حل کرنے کےلئے رانا ثنااللہ اور شرجیل میمن میں اتفاق

فوٹو: فائل اسلام آباد : سندھ میں نہروں کے مسلہ کو بات چیت سے حل کرنے کےلئے رانا ثنااللہ اور شرجیل میمن میں اتفاق رائے ہوا ہے دونوں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے سندھ کے سینیئر وزیر…

کور ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات دینے کی تقاریب

فوٹو : اسکرین شاٹ پشاور : پشاور، لاہور اور کراچی کور ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات دینے کی تقاریب منعقد ہوئیں جہاں ان کی بہادری اور شاندار خدمات کے اعتراف فوجی اعزازات سے نوازا گیا، تقاریب میں پاک فوج کے اعلیٰ…

حکومتی دعوت پر پاکستان آئے اوورسیز پاکستانی رل گئے،وزیر مذہبی امور نے ملاقات کی نہ فون سنا

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومتی دعوت پر پاکستان آئے اوورسیز پاکستانی رل گئے،وزیر مذہبی امور نے ملاقات کی نہ فون سنا،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے ساتھ موجود ممبر سردار عباس نے دن 4 بجے بتایا کہ سردار یوسف سوئے ہوئے ہیں ملاقات…

آئینی بنج نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججزکی سنیارٹی لسٹ معطل کرنے کی استدعامسترد کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بنج نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججزکی سنیارٹی لسٹ معطل کرنے کی استدعامسترد کردی، آئینی بنچ نے پانچ ججز کی درخواست پر سماعت کے دوران تبدیل ہوکرنے آنے والے ان ججز کو کام سے روکنے کی استدعابھی…

عمرسرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ لینے کیلئے پنجاب حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما عمرسرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ لینے کیلئے پنجاب حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی اورسپریم کورٹ آف پاکستان نے جسمانی ریمانڈ سےمتعلق پنجاب حکومت کی اپیل پر ملزم عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ چیف…

وٹس اپ سروس پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کافی دیر تعطل کا شکاررہا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وٹس اپ سروس پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کافی دیر تعطل کا شکاررہا، وٹس ڈیلور یا رسیو ہونے میں مشکلات درپیش ہیں، صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے. پاکستان سمیت دنیا کے مختلف…

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فوٹو : فائل  اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں راولپنڈی، اٹک، چنیوٹ، چکوال، میانوالی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی باتوں کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں

فوٹو : فائل لاہور : پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے سینئر اعظم سواتی کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کی باتوں کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے لاہور کی اے ٹی سی عدالت کے باہر میڈیا سے…

شاہد آفریدی کی آرمی چیف سے ملاقات،محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کامشورہ

فوٹو: فائل راولپنڈی : سابق کپتان شاہد آفریدی کی آرمی چیف سے ملاقات،محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کامشورہ، شاہد آفریدی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پنڈی میں ملاقات  کی ہے۔ ملاقات میں شاہد آفریدی نے جنرل عاصم منیرکی…

اعظم سواتی نے اسپیکرصوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد : مانسہرہ میں کرپشن،اعظم سواتی نے اسپیکرصوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں ساری باتیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخ سامنے رکھی ہیں اورانھوں نے میری تائید کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں منگل کو…