براؤزنگ زمرہ
قومی
سمندر پار پاکستانی ہی ملک کے اصل اور حقیقی سفیر ہیں، جنرل عاصم منیر
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : امریکہ کے دورے پر گئے ہوئے فیلڈ
مارشل عاصم منیر سمندر پار پاکستانیوں سے خطاب کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانی ہی ملک کے اصل اور حقیقی سفیر ہیں، ملک کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا اہم اور…
امریکہ کے غیر جانبدار ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا گیا، ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں،ایران
فوٹو : فائل
تہران : ایران کی طرف سے اسرائیل کیخلاف امریکہ کے غیر جانبدار ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا گیا، ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں،ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہےکہ اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے اور اس کا خمیازہ…
مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، اپنے اپنے ایجنڈے کب تک چلیں گے؟ خواجہ آصف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، اپنے اپنے ایجنڈے کب تک چلیں گے؟ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے مفادات کا تحفظ کرتی رہی تو سب کی باری آئے گی۔…
پاکستان،سعودی عرب، قطر کی طرف سے ایران پر اسرائیلی حملہ کی مذمت
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان،سعودی عرب، قطر کی طرف سے ایران پر اسرائیلی حملہ کی مذمت کی گئی ہے، پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریحاً خلاف ورزی ہیں۔ ایران کو دفاع کا حق…
کم سے کم تنخواہ میں اضافہ نہ ہوا مگر مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کی تنخوائیں حیران کرگئیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد : کم سے کم تنخواہ میں اضافہ نہ ہوا مگر مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کی تنخوائیں حیران کرگئیں،خاص کرحکومتوں کے حق میں نعرے بازیاں کرنے والے نعرے لگاتے رہ گئے اور ان کے نمائندوں نے عام آدمی کو بری طرح نظر انداز…
بھارتی شہراحمد آباد میں مسافرطیارہ گرکر تباہ، سابق وزیراعلیٰ سمیت 252افراد سوارتھے
فوٹو: اسکرین گریب
احمد آباد : بھارتی شہراحمد آباد میں مسافرطیارہ گرکر تباہ، سابق وزیراعلیٰ سمیت 252افراد سوارتھے، اکثریت کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو اسپتال بھی پہنچایا گیاہے، سرکاری ائیرلائن ائیر…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر آج کیوں سماعت نہ ہوسکی؟
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر آج کیوں سماعت نہ ہوسکی؟ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت نہیں ہو گی.
اسلام آباد ہائیکورٹ کے…
وفاقی بجٹ میں کیا کیا مہنگا ہوا؟ آن لائن کاروبار، سولر پینل سمیت متعدد ٹیکسز پھندے تیار
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی بجٹ میں کیا کیا مہنگا ہوا؟ آن لائن کاروبار، سولر پینل سمیت متعدد ٹیکسز پھندے تیار کر لئے گئے، کمپیوٹر اپنا خریدیں، بجلی اور نیٹ کے بلز خود ادا کرکے گھر بیٹھے ای کامرس کرنے پر بھی ٹیکس لگے گا.
وفاقی حکومت نے…
چترال کی ٹک ٹاکر سٹار ثناء یوسف کا قاتل لڑکا گرفتار، قتل کی وجہ سامنے آگئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چترال کی ٹک ٹاکر سٹار ثناء یوسف کا قاتل لڑکا گرفتار، قتل کی وجہ سامنے آگئی، پولیس نے گزشتہ روز قتل کی جانے والی لڑکی کے قاتل کو فیصل آباد سے گرفتار کیا جسے واپس اسلام آباد لایا جارہا ہے۔
آئی جی اسلام آبادعلی…
زلزلہ قیدیوں کو راس آگیا،جھٹکوں کے دوران کراچی جیل سے 200 قیدی فرار، ایک ہلاک 10 زخمی
فوٹو : فائل
کراچی : زلزلہ قیدیوں کو راس آگیا،جھٹکوں کے دوران کراچی جیل سے 200 قیدی فرار، ایک ہلاک 10 زخمی، بھاگنے والے 80 قیدیوں کو قابو کر لیا گیا جبکہ 135 تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے.
زلزلہ کے جھٹکوں کا مرکز ملیر کا علاقہ…