بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے ہیں،8پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل احمد شریف نے کہا کہ بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے ہیں،8پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے جبکہ دو لاپتہ ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف چوہدری نےپریس کانفرنس میں قومی اور…