قوم مطمئن رہے،دفاع کیلئے 200 فیصد تیار ہیں، بیرونی دباؤ نہیں مانتے، وزیر دفاع
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو واضح پیغام دیا ہے کہا ہے کہ قوم مطمئن رہے،دفاع کیلئے 200 فیصد تیار ہیں، بیرونی دباؤ نہیں مانتے، وزیر دفاع نے واضح کہ پاکستان کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا،پاکستان اپنی…