صنم جاوید کو پنجاب پولیس نے لاہور میں درد درج مقدمہ بھی گرفتار کر لیا
فوٹو فائل
لاہور : پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو پنجاب پولیس نے لاہور میں درد درج مقدمہ بھی گرفتار کر لیا، صنم جاوید اور ان کے شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر…