ٹرافی کا فاتح کون؟،فائنل آج قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا
لاہور: پی ایس ایل 10 ایڈیشن کی ٹرافی کا فاتح کون؟،فائنل آج قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دوبار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019 کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج شام…