بٹ کوائن مائننگ اوراے آئی ڈیٹا سینٹرزکیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد :حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کی جانب تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بٹ کوائن مائننگ اوراے آئی ڈیٹا سینٹرزکیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو بھارت اور سنگاپورپرتوانائی اورزمین کی قیمتوں میں…

سکندر رضا کا برمنگھم میں ڈنر، دبئی میں ناشتہ، لاہور میں وننگ شاٹ

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور : سکندر رضا کے سفر اور یادگار پرفارمنس کو دیر تک یاد رکھا جائے گا، سکندر رضا کا برمنگھم میں ڈنر، دبئی میں ناشتہ، لاہور میں وننگ شاٹ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، شاندار کمٹمنٹ پر کرکٹ فینز کی جانب سے آل راؤنڈر سکندر رضا…

لاہور قلندرز گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کرتیسری بار پی ایس ایل چمپئن بن گئی

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور : لاہور قلندرز گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کرتیسری بار پی ایس ایل چمپئن بن گئی، پی ایس ایل سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں…

یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کی آمدنی پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کی آمدنی پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ، بینک اور آمدن وصولی کے ادارے پہلے ہی ٹیکس وصول کر رہے ہیں، ان میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جن کی آمدنی میں حکومت میں کوئی کردار…

بھارت نے دوبارہ حماقت کی ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج

فوٹو : فائل راولپنڈی : ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے دوبارہ حماقت کی ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے ہم امن پسند لوگ ہیں اور امن ہمارا پہلا انتخاب ہے۔ آج…

ٹرافی کا فاتح کون؟،فائنل آج قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا

لاہور: پی ایس ایل 10 ایڈیشن کی ٹرافی کا فاتح کون؟،فائنل آج قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دوبار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019 کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج شام…

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کا سیاسی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ

فوٹو : آئی ایس پی آر اسلام آباد : فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کا سیاسی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ،بھارت کیخلاف حالیہ معرکہ حق میں کامیابی پر بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس پیپلزپارٹی کے رہنما و صدر مملکت آصف زرداری اور ن لیگ کے…

انٹرنیشنل نرسنگ ڈے پر تقریب کا اہتمام،ڈبلیو ایچ او سمیت دیگر اداروں کی شرکت

فوٹو : پی آر  اسلام آباد : ہیلتھ  سروسز  اکیڈمی اسلام آباد میں انٹرنیشنل نرسنگ ڈے پر تقریب کا اہتمام،ڈبلیو ایچ او سمیت دیگر اداروں کی شرکت نے تقریب کو پر وقار اور موثر بنا دیا  تقریب میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن،پاکستان نرسنگ کونسل،او ای…

اسلام آباد میں بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ کی تردید

فوٹو : فائل اسلام آباد : سی ڈی اے نے اسلام آباد میں بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ کی تردید کر دی، سی ڈی اے ترجمان نے کہا ہے کہ میٹرو بسز کے کرایوں میں اضافہ سے متعلق میڈیا کی خبریں درست نہیں ہیں. ترجمان نے کہا کہ اورنج، بلیوز گرین اور…

عمران خان کی 9 مئی کے 12مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

فوٹو : فائل  لاہور : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 12مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں، نومئی جلاؤگھیراؤ کےمقدمات میں ضمانت کی  بارہ درخواستیں پر اسی ہفتے سماعت ہو گی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سید شہبازعلی…