پاک بھارت جنگ کے بعد پی ایس ایل کی رونقیں بحال، آرمی چیف نے بھی میچ دیکھا
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی : پاک بھارت جنگ کے بعد پی ایس ایل کی رونقیں بحال، آرمی چیف نے بھی میچ دیکھا، کراچی نے میچ جیت لیا، پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے27 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا کر پلے آف کے لیے…