ایمل ولی سے چرس کا سگریٹ مانگنے پر چیرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کی وضاحت
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سینیٹر ایمل ولی سے چرس کا سگریٹ مانگنے پر چیرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کی وضاحت سامنے آئی ہے، گزشتہ روز سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی اجلاس میں ایمل ولی خان سے بھرا ہوا سگریٹ مانگنے پر تلخی ہو گئی تھی.
اس حوالے سے…