براؤزنگ زمرہ

قومی

عمران خان انتظارکرتے رہے پولی گراف ٹیسٹ نہیں لیا گیا،میڈیا کو بتادیا انکار ہوگیاہے

فوٹو:فائل لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل  بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان انتظارکرتے رہے پولی گراف ٹیسٹ نہیں لیا گیا،میڈیا کو بتادیا انکار ہوگیاہے،سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں اصل کہانی بتا دی۔ لاہور میں میڈیا سے…

اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمر میں شادی کی ممانعت کا بل مسترد کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمر میں شادی کی ممانعت کا بل مسترد کردیا اس کے ساتھ ساتھ نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے۔ چیئرمین راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت اسلامی…

پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل کی تاریخ لینے میں کامیاب،عید سے پہلے ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد : پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل کی تاریخ لینے میں کامیاب،عید سے پہلے ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی،اسلام آباد ہائی کورٹ میں اہم ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو میں تفصیلات بتائیں۔ ملاقات کے…

تحریک انصاف کی عدلیہ سے اظہاریکجہتی روکنے کےلئےپولیس قیدی وینز لے کرہائی کورٹ پہنچ گئی ،وزیراعلیٰ…

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد ہوئیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے خلاف گولیاں چلانے کا پروگرام ہے تو ہم بھی اگلی بار اسلحہ لے کر آئیں گے

آئین کے آرٹیکل 175 کے تحت تبادلہ کے باوجود مستقل جج نہیں بن سکتا، فیصل صدیقی

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ آج کی سماعت میں ایڈووکیٹ فیصل صدیقی نے اپنے دلائل مکمل کیے، جبکہ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کل سے اپنے دلائل…

بٹ کوائن مائننگ اوراے آئی ڈیٹا سینٹرزکیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد :حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کی جانب تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بٹ کوائن مائننگ اوراے آئی ڈیٹا سینٹرزکیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو بھارت اور سنگاپورپرتوانائی اورزمین کی قیمتوں میں…

یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کی آمدنی پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کی آمدنی پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ، بینک اور آمدن وصولی کے ادارے پہلے ہی ٹیکس وصول کر رہے ہیں، ان میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جن کی آمدنی میں حکومت میں کوئی کردار…

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع

فوٹو : فائل اسلام آباد : بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے. پاکستان نے پہلے ہی پابندی عائد کر رکھی ہے اور اب پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی…