براؤزنگ زمرہ
قومی
اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پرمسافر بس اور کار میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اوکاڑہ : اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پرمسافر بس اور کار میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، حادثہ اختر آباد کے قریب پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں،پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عید پاک افغان بارڈر پر جوانوں کی ساتھ منائی
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عید پاک افغان بارڈر پر جوانوں کی ساتھ منائی، وہ آج باجوڑ ، خیبر پختونخوا میں پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی دستوں کے پاس پہنچ گئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق…
کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں انتقال کرگئی
کراچی: کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نورجہاں انتقال کرگئی۔ نور جہاں گزشتہ کئی دنوں بخار میں مبتلا تھی۔
نورجہاں کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نورجہاں کوشدیدبخار تھا، اسے بچانے کے لیے…
مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں باضابطہ مزاکرات کےلئے رابطہ ہوگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں باضابطہ مزاکرات کےلئے رابطہ ہوگیا،حکمران جماعت نے سابق اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایک ہی دن انتخابات کے حوالے سے بات چیت کےلئے حکومت کے نامزد کردہ…
عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل اورحکومت سے مذاکرات پرپیشرفت رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک دن کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کا جمعرات کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا. عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل اورحکومت سے مذاکرات پرپیشرفت رپورٹ طلب کرلی. پیشرفت رپورٹ 27اپریل کوپیش کی جائے
ملک بھر…
مذاکرات کا ہرگز مطلب نہیں کہ 14 مئی انتخابات کا حکم ختم ہو گیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب کے انتخابات سے متعلق کیس کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا.
سپریم کورٹ نے بدھ کو وزارت دفاع کی درخواست پر سماعت کی، بعد میں تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں جمعرات کو بھی سماعت جاری…
وزارت دفاع کی سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزارت دفاع کی سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی گئی ، درخواست میں سپریم کورٹ سے پنجاب میں انتخابات کا کرانے کا 4 اپریل کا حکم واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے.
وزارت دفاع کی طرف…
وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں حکومتی اتحاد کےاجلاس کی اندرونی کہانی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں حکومتی اتحاد کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،اجلاس میں واضح کیا گیا کہ سیاسی مزاکرات ہوں گے مگر مشروط ڈائیلاگ قبول نہیں، حکمران اتحاد نےکسی بھی سیاسی فریق سےمشروط مذاکرات کو…
اداروں نے انتخابات کےلئے فنڈز نہ ملنے کی رپورٹس سپریم کورٹ جمع کرادی
اسلام آباد: اداروں نے انتخابات کےلئے فنڈز نہ ملنے کی رپورٹس سپریم کورٹ جمع کرادی،عدالت میں الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک نے رپورٹس جمع کرائی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک اور الیکشن کمیشن سمیت اداروں نے سپریم کورٹ کو آگاہ…
قومی اسمبلی نے 2 صوبوں میں الیکشن کیلئے فنڈز فراہمی کی سمری مسترد کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے 2 صوبوں میں الیکشن کیلئے فنڈز فراہمی کی سمری مسترد کر دی، حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار کردیا پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کی…