صوبہ سندھ میں جنوبی ایشیا کا سب سے طویل دریائی پل تعمیر کیا جائے گا
فوٹو : فائل اے آئی
کراچی: صوبہ سندھ میں جنوبی ایشیا کا سب سے طویل دریائی پل تعمیر کیا جائے گا ، گھوٹکی کندھ کوٹ پل کی تعمیر کے حوالے سے سندھ حکومت کے ایک اہلکار نے انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ 12.5 کلومیٹر پر محیط یہ پل 30.5…