سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قبول نہیں، بھارت کو ریڈلائن عبور نہیں کرنے دیں گے، شہبازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قبول نہیں، بھارت کو ریڈلائن عبور نہیں کرنے دیں گے، شہبازشریف کا کہنا ہے معاہدہ کی خلاف ورزی ناقابل قبول عمل ہے، بھارت کو یکطرفہ اقدام کا اختیار نہیں…