آئینی بنج نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججزکی سنیارٹی لسٹ معطل کرنے کی استدعامسترد کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بنج نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججزکی سنیارٹی لسٹ معطل کرنے کی استدعامسترد کردی، آئینی بنچ نے پانچ ججز کی درخواست پر سماعت کے دوران تبدیل ہوکرنے آنے والے ان ججز کو کام سے روکنے کی استدعابھی…