عمران خان کی 9 مئی کے 12مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
فوٹو : فائل
لاہور : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 12مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں، نومئی جلاؤگھیراؤ کےمقدمات میں ضمانت کی بارہ درخواستیں پر اسی ہفتے سماعت ہو گی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سید شہبازعلی…