بھارت اور پاکستان تحریک انصاف میں زیادہ فرق نہیں ہے، مریم نواز

فوٹو : فائل سرگودھا : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے بھارت نے پاکستان کا اتنا نقصان نہیں کیا جتنا پی ٹی آئی نے کیا، مریم نواز کاکہنا ہے کہ 6 اور 7 مئی کو انڈیا سے زیادہ پاکستان کا نقصان پی ٹی آئی نے 9 مئی کو کیا۔ سرگودھا میں لیپ ٹاپ…

ایمل ولی سے چرس کا سگریٹ مانگنے پر چیرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کی  وضاحت

فوٹو : فائل اسلام آباد : سینیٹر ایمل ولی سے چرس کا سگریٹ مانگنے پر چیرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کی  وضاحت سامنے آئی ہے، گزشتہ روز سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی اجلاس میں ایمل ولی خان سے بھرا ہوا سگریٹ مانگنے پر تلخی ہو گئی تھی. اس حوالے سے…

مودی میرا دوست ہے،پاک بھارت جنگ میں نے رکوائی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو : فائل اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کہا ہے کہ انھوں نے میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کرائی، امریکی صدر نے جنگ بندی کے عمل کو سراہا ہے. ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا سے ملاقات کے بعد…

پاک بھارت جنگ کے بعد پی ایس ایل کی رونقیں بحال، آرمی چیف نے بھی میچ دیکھا

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : پاک بھارت جنگ کے بعد پی ایس ایل کی رونقیں بحال، آرمی چیف نے بھی میچ دیکھا، کراچی نے میچ جیت لیا، پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے27 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا کر پلے آف کے لیے…

وزیر دفاع خواجہ آصف کابھارتی صحافی کے بیان کی بنیاد پر افغانستان پر الزام

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کابھارتی صحافی کے بیان کی بنیاد پر افغانستان پر الزام، کہتے پراوین ساہنی کے مطابق افغانستان نے پاکستان پر بھارتی حملے کی مذمت کی ہے. ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان کے…

پٹرول کی قیمت میں عالمی منڈی میں کمی کے باوجود کم نہ کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : پٹرول کی قیمت میں عالمی منڈی میں کمی کے باوجود کم نہ کرنے کا فیصلہ، حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں جبکہ ڈیزل اور…

وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ٹیلیفونک رابطہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں جنوبی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ تیسرا ٹیلیفونک رابطہ تھا۔ وزیر…

بھارت امن چاہتا ہے یا جنگ، دونوں آپشنز کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

فوٹو : فائل راولپنڈی : بھارت امن چاہتا ہے یا جنگ، دونوں آپشنز کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کا دوٹوک موقف،وزیراعظم نے سیالکوٹ چھاؤنی کا دورہ کیا اس موقع پر کہا کہ اگر ہمارے نیلم جہلم کو نقصان ہوتا تو تمہارے سارے ڈیم تباہ کر دیتے۔…

پاک انڈیا جنگ بندی کی تصدیق، پاکستانی میزائلوں نے بھارت کوگھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،امریکی میڈیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاک انڈیا جنگ بندی کی تصدیق، پاکستانی میزائلوں نے بھارت کوگھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے جواب پر بے بسی میں بھارت نے امریکی وزیر خارجہ کے زریعے سعودی اورترک حکام سے رابطہ کیا. امریکی…

بھارت میں پاکستانی ڈرونز کا خوف، انڈین گجرات میں بلیک آؤٹ نافذ

فوٹو : فائل گجرات : بھارت میں پاکستانی ڈرونز کا خوف، انڈین گجرات میں بلیک آؤٹ نافذ کرنے فیصلہ کیا گیا، انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں انڈین وزیر نے کہا کہ وہاں بلیک آؤٹ نافذ کیا جائے گا۔ اس حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے…