پاک بھارت کشیدگی کے دوران آٹا مہنگا کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاک بھارت کشیدگی کے دوران آٹا مہنگا کر دیا گیا، فلور ملز نے یہ اضافہ کیا ہے جس کے بعد آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ فلور ملز مالکان نے کہا کہ گندم فی من 2300 روپے سے زائد میں مل رہی ہے، دو…

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف ترجوت سنگھ باوا کوہرادیا

فوٹو : سوشل میڈیا تھائی لینڈ : پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف ترجوت سنگھ باوا کوہرادیا، روایتی حریف شہیر آفریدی کے پے در پے وار کے سامنے بے بس ہو گیا. دونوں ممالک کے درمیان تھائی لینڈ میں ہونیوالے پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں…

بھارت کی اشتعال انگیزی کے باوجود پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ رہا، شہبازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کی اشتعال انگیزی کے باوجود پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ رہا، شہبازشریف کا کہنا ہے بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کسی بھی قسم کا ثبوت دینے…

پی ایس ایل کے ایک اہم میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

فوٹو : فائل لاہور : پی ایس ایل کے ایک اہم میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا، سیزن 10 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے 144…

صوبہ سندھ میں جنوبی ایشیا کا سب سے طویل دریائی پل تعمیر کیا جائے گا

فوٹو : فائل اے آئی کراچی:  صوبہ سندھ میں جنوبی ایشیا کا سب سے طویل دریائی پل تعمیر کیا جائے گا ، گھوٹکی کندھ کوٹ پل کی تعمیر کے حوالے سے سندھ حکومت کے ایک اہلکار نے انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ 12.5 کلومیٹر پر محیط یہ پل 30.5…

فاروق حیدر کے بعد آزاد کشمیر کے موجودہ وزیراعظم انوارالحق بھی جہاد کیلئے تیار

فوٹو : فائل مظفرآباد : سابق وزیراعظم فاروق حیدر کے بعد آزاد کشمیر کے موجودہ وزیراعظم انوارالحق بھی جہاد کیلئے تیار ہیں اور انھوں نے کہا کہ ازلی دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے سب سے پہلے میں خود کو پیش کروں گا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے…

پہلگام واقعہ پر وزیردفاع خواجہ آصف کی بھارت کواقوام متحدہ کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کی پیشکش

فوٹو : فائل اسلام آباد : پہلگام واقعہ پر وزیردفاع خواجہ آصف کی بھارت کواقوام متحدہ کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کی پیشکش سامنے آئی ہے اور انھوں نے بھارت کو یہ پیشکش نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کی ہے. وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈونچر کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائےگا

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور ہیمر اسٹرائیک مشق کا مشاہدہ کیا، جہاں پاک فوج کی منگلا اسٹرائیک کور کی جانب سے فیلڈ ٹریننگ مشق کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…

پہلگام حملہ ‘را’ کا طے شدہ منصوبہ تھا، خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : پہلگام حملہ 'را' کا طے شدہ منصوبہ تھا، خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی، جس میں راکے تخریبی منصوبوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ کا کردار بے نقاب ہو…

کوئی بھی مہم جوئی کی تو سخت جواب ملے گا، پاکستان نے بھارت کو واضح وارننگ دے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد : کوئی بھی مہم جوئی کی تو سخت جواب ملے گا، پاکستان نے بھارت کو واضح وارننگ دے دی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مشترکہ…