دریائے سوات میں 18 افراد پانی میں بہہ گئے، 7 کی لاشیں مل گئیں، باقیوں کی تلاش جاری
فوٹو : اسکرین گریب
سوات : دریائے سوات میں 18 افراد پانی میں بہہ گئے، 7 کی لاشیں مل گئیں، باقیوں کی تلاش جاری ہے، دریا کے تیزبہاؤ کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو کے مطابق متاثرہ خاندان ڈسکہ سیالکوٹ سے سوات سیر کے لیے آیا تھا جو دریا کے کنارے بیٹھا ناشتہ کررہا تھا تاہم اسی دوران بارش کی وجہ سے دریا میں تیز بہاؤ ہوا اور وہ بچنے کیلئے دریا کے بیچ…
مزید پڑھ...